Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

کہاں گئے وہ لوگ از عباس اطہر Kahan Gaye Woh Log Author: Abbas Athar Kenneth Grahame The Clash Of Civilizations :

SKU: 5981926797

4.1
USD390.00 USD435.00

Pay in 4 interest-free payments of $97.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Live Spec

کہاں گئے وہ لوگ از عباس اطہر Kahan Gaye Woh Log Author: Abbas Athar Kenneth Grahame The Clash Of Civilizations :Book Details ISBN 978 969 652 071 9 No. of Pages 224 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu

Store: juliusking.com · Domain: juliusking.com

Description

The Clash Of Civilizations : Remaking Of World Order | Samuel P

Author: Meera Ji

Majmua-E-Maqalaat /Dr

کیرن آرم سٹرانگ نے وہ راہیں دریافت کرنے کی کوشش کی ہے جن سے گزر کر تصورِ خدا نے مختلف صورتیں اختیار کیں۔ ساتھ ہی ساتھ وہ وحدانیت پرست مزاہب کے خداؤں کے درمیان حیرت انگیز مشابہتوں کی جانب بھی توجہ دلاتی ہیں۔ مصنفہ کا کہنا ہے کہ تاریخ یہودیت، مسیحیت اور اسلام نے شخصی خدا کا تصور تشکیل دیا جس نے انھیں انسانی حالت کو رفعت دینے کے قابل بنایا۔ کچھ وحدانیت پرستوں نے مایوسی اور خوف دیکھا جبکہ دیگر نے نور اور ماورائیت کا تجربہ کیا۔ "خدا کی تاریخ" میں اس فرق کی تحقیق کی گئی ہے۔

Categories: SHORT STORIES                                                                                                                                  محمد اقبال دیوان کو میں نہیں جانتی تھی۔ بھلا ہو ’’سویرا‘‘ جیسے خوبصورت ادبی پرچے کا جس میں اُن کی کہانی پڑھی۔ کہانی تھی کہ جس نے مجھے جٹ جپّھا ڈال لیا تھا۔ مجھے ہلا کر رکھ دیا۔ اندازِ بیان کا جادو تھا جو کرداروں کے راستے سر چڑھ کر بول رہا تھا۔ مشاہدے اور تجربے کی عمیق گہرائی بتاتی تھی کہ لکھنے والا دنیا دیکھے ہوئے ہے۔ اقتدار کے محلوں اور اس کی راہداریوں میں چلنے پھرنے والے لوگوں کا نبض شناس ہے۔ اندر خانے چلنے والی سازشوں کا واقف کار ہے۔ ’’جسے رات لے اڑی ہوا‘‘، ’’وہ ورق تھا دل کی کتاب کا‘‘ اُن کی دونوں کتابیں پڑھنے کو ملیں۔ پہلے تو ناموں نے روکا۔ کیا شاعرانہ جھلکیاں مارتے تھے۔ کھولی تو جیسے طلسم سے بھری دنیا کی کہانیاں زمانوں پہلےکی نہیں آج کی دنیا بلکہ اپنی دنیا اور اپنے ملک کی منتظر ملیں۔ عجیب و غریب کردار۔ تحریر کی ماہرانہ گرفت جو قاری کو ہلنے نہ دے جکڑ لے۔ یوں کہانی کیا پوری کتاب پڑھا کرچھوڑے۔ نیک دعاؤں کے ساتھ

کہاں گئے وہ لوگ از عباس اطہر Kahan Gaye Woh Log Author: Abbas Athar Kenneth Grahame The Clash Of Civilizations :Book Details ISBN 978 969 652 071 9 No. of Pages 224 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products